بانی پی ٹی آئی کا مشروط معافی کا اعلان مایوسی، فرسٹریشن اور دروازے بند ہونے کی علامت ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
بانی پی ٹی آئی اپنے تمام کارڈز کھیل چکے مگر مطلوبہ نتائج نہ ملے، عرفان صدیقی
پانچ اگست کے فلاپ شو نے بانی پی ٹی آئی کی مایوسی میں اضافہ کیا، سینیٹر عرفان صدیقی
پہلے کہا گیا کہ آئی ایس پی آر معافی مانگے، اب خود معافیاں مانگ رہے ہیں، عرفان صدیقی
پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کے نام پر آگ لگائی، عرفاں صدیقی
بانی پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ، وزیر اعظم ہاؤس، پی ٹی وی پر حملہ کرایا، سینیٹر عرفان صدیقی
نو مئی کے واقعات ماضی کے واقعات پر کھلی چھوٹ دیئے جانے کا نتیجہ تھا، عرفان صدیقی
مشروط معافی، ملک و قوم اور ریاستی اداروں کے خلاف جرائم سے بھاگنے کی کوشش ہے، عرفان صدیقی