بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری کی میڈیا سے گفتگو۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری کی میڈیا سے گفتگو۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری کی میڈیا سے گفتگو۔
آج جھوٹے کیسز کے سلسلے میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی

ہم نے بانی پی ٹی آئی کی طرف سے انہیں کھلی عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائر کی ہے

بانی پی ٹی آئی کا حق ہے انکا اوپن ٹرائل ہو

عوام کو اوپن جیل ٹرائل میں نہیں اجازت دی جاتی

اڈیالہ جیل کے اندر کنٹرولڈ ماحول میں ٹرائل کیا جارہا ہے۔
صحافیوں اور وکلاء میں پک اینڈ چوز کیا جاتا ہے

وکلاء کی فائلیں سکین کرکے انکی فائلیں کہیں اور بھیجا جاتا ہے

میڈیا پر بانی کا نام لینے پر پابندی ہے

بانی اور بشری بی بی سیاسی عداوت کا نشانہ بنائے جارہے ہیں

ہم عالمی میڈیا سے بھی مخاطب ہیں بانی کو اوپن ٹرائل کا حق نہیں دیا جارہا

بانی کو فیئر ٹرائل کا کوئی حق نہیں دیا جارہا

ہم آئین اور قانون کے تحت فیئر ٹرائل چاہتے ہیں

ہم ہیومن رائٹ فورسز سے بھی مخاطب ہیں بانی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے

بانی نے کہا دوسرا خط اسلئے لکھا کیونکہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا ہے

26ویں ترمیم کے بعد عدالتوں کو کنٹرول کیا جارہا ہے

بانی نے کہا ہے پاکستان رول آف لاء انڈیکس پر 140 ویں نمبر پر ہے

بانی نے کہا ہے وہ ملک کہ بہتری کیلئے بات کرتے رہیں گے

بانی نے کہا خط کے مندرجات بہت اہم ہیں ان پر نظر ثانی کی جانی چاہیئے

بانی نے کہا عوام اور فوج کے مابین فاصلے بڑھ رہے ہیں

بانی نے کہا دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کیلئے عوام اور فوج کا ایک ساتھ ہونا ضروری ہے

بانی نے کہا ہے جمہوریت ختم ہے، عدلیہ کنٹرول ہے ہمیں احتجاج نہیں کرنے دیا جارہا

بانی نے کہا ہے خط لکھنے کا مقصد اہم معاملات کی طرف توجہ دلانا ہے

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar