بانی پی ٹی ائی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
پانی پی ٹی ائی نے سٹریٹ موومنٹ کے لیے پارٹی کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی
حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں مانا اور چیف جسٹس کو ایکسٹینشن دینے کی کوشش کی تو ہم احتجاج کریں گے
ہمارے حالات بنگلہ دیش سے زیادہ برے ہیں
پانی پی ٹی ائی نے بنگلہ دیش اور پاکستان کے حالات کا موازنہ کر دیا
حسینہ واجد نے ارمی چیف،چیف جسٹس اور پولیس چیفس اپنے لگائےہوئےتھے
حسینہ واجد نے جماعت اسلامی سمیت تمام اپوزیشن کو دیوار سے لگایا تھا
یہ ساری چیزیں پاکستان میں بھی ہوئی ہیں اور ہو رہی ہیں
الیکشن سے پہلے نو مئی کے نام پر ہماری پارٹی پر کریک ڈاؤن کیا گیا
نو مئی کی سٹیج جنہوں نے چرائی انہوں نے انہوں نے ہی نو مہین کیا
ہماری ادھی لیڈرشپ کو پکڑ کے جیل میں ڈالا گیا ادھی لیڈرشپ انڈر گراؤنڈ ہو گئی،باقیوں کو ویگو ڈالا کے ذریعے پارٹی چھڑوا دی
چیف جسٹس اور الیکشن کمیشن ملے ہوئے تھے،ارمی چیف نے انکی سپورٹ کی تھی
8فروری کو ان کا ساراپلان ناکام ہو گیا
بنگلہ دیش میں طلباء نے خواب کا بت ٹوڑ ڈالا،
بنگلہ دیش میں جب لوگ باہر نکلے تو فوج نے اپنی عوام پر گولی چلانے سے انکار کر دیا
حسینہ واجد نے طالب علموں پر جو ظلم کیا وہ بیک فائر ہو گیا
بنگلہ دیش اور پاکستان کے حالات مختلف نہیں
اٹھ فروری کو ظلم کے باوجود ہماری پارٹی جیتی
اس وقت پی ٹی ائی کے ساتھ 90 فیصد عوام ہے
خالدہ ضیاء کے ساتھ وہ عوام نہیں ہے جو پی ٹی ائی کے ساتھ پاکستان میں ہے
انہوں نے الیکشن میں بڑا فراڈ کیا ہے اپ ان کو خدشہ ہے ہلکے کھلیں گے تو ان کی ساری چوری اوپن ہو جائے گی
یہ اسی لیے ٹریبونلز میں اپنے ججز کو بٹھانا چاہتے ہیں
ان کو معلوم ہو گیا ہے اتنا بڑا فراڈ کور نہیں ہو سکتا
راولپنڈی کے سابق کمشنر نے کہا 70،70 ہزار سے جیتنے والوں کو ہروایا گیاہے
پٹن نے کہا نواز شریف کے حلقہ میں 74 ہزار ووٹ ڈالے گئے
مخصوص نشستیں ہمیں نہیں دے رہے
پہلے انہوں نے دو صوبوں میں الیکشن نہ کروا کر ائین کی خلاف ورزی کی ہے
اب سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درامد نہ کر کے دوبارہ ائل شکنی کی جا رہی ہے
میں نے کبھی پارٹی کو سٹریٹ مومنٹ کا نہیں کہا نو مئی سے قبل بھی پرامن احتجاج کی کال نہیں تھی
اگر سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مانا گیا تو میں سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے لگا ہوں
نو مئی کو انہوں نے خودآگ لگائی ہے،ائی ایس ائی نے فٹیج چھپا رکھی ہے
میں سمجھ رہا تھا ملکی معیشت خراب ہے احتجاج نہیں کرنا چاہیے
موجودہ حکومت دو تہائی اکثریت کو قائم کر کے ائین میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے تاکہ دوبارہ قاضی فائزعیسی کو چیف جسٹس تعینات کر سکے
قوم انتظار کر رہی ہے لاوا پک چکا ہے صرف ایک تیلی کی ضرورت ہے سب تباہ ہو جائے گا
یہ جو مرضی کر لیں پاکستانی فوج عوام پر گولی نہیں چلائے گی
میں کال دینے لگا ہوں لاوا پکا ہوا ہے لوگ تیار ہیں
میں ان کو وارن کر رہا ہوں خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے،اب لوگ جیلوں میں جانے اور جان دینے کو تیار ہیں
اپ نے پاکستانی معیشت کو تباہ کر دیا اور سپریم کورٹ پہ بھی اب حملے کر رہے ہیں
اگر اپ پاکستان میں ائین توڑیں گے تو نوجوانوں کا مستقبل خطرے میں ہے
یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اس لیے نہیں مان رہا ہے کیونکہ قاضی فائض عیسی کو مزید بٹھانا چاہتے ہیں
شیخ حسینہ واجد نے الزام عائد کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں میری حکومت امریکہ نے ختم کی اپ نے بھی اپنی حکومت گرانے کا امریکہ پہ لگایا تھا،صحافی کا سوال
ہمارے پاس سائفر کی شکل میں امریکہ کے خلاف ایف ائی ار موجود ہے مجھے نہیں پتہ حسینہ واجد کی کیا کے پاس کیا معلومات ہے
اپ کہہ رہے ہیں کہ الیکشن ٹریبونلز میں یہ اپنے جج بٹھانا چاہتے ہیں،لاہور اور اسلام اباد کے حلقوں کا حوالہ دیتے ہیں جبکہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اپنے خلاف دائر ووٹوں کی گنتی کی درخواست پر ہائی کورٹ سے سٹے حاصل کر رکھا ہے صحافی کا سوال
الیکشن کمیشن نے فراڈ کیا ہے ہم اس سے امید کریں کہ وہ انصاف دیں گے جب اپ کو ایمپائر پر عشاء کو تو انصاف کس سے مانگیں ہم نے اس لیے اسٹے حاصل کر رکھا ہے
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ ایا ہے تفصیلی فیصلہ ابھی انا باقی ہے سین سپریم کورٹ کے سینیئر جج نے بھی کہہ دیا ہے کہ اس فیصلے پر عمل ہونا ہے تو اپ کیوں سٹریٹ موومنٹ کا اعلان کر رہے ہیں صحافی کا سوال
سپریم کورٹ کے فیصلے کو روکنے کے لیے انہوں نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کی ہے اور اب یہ ائین میں بھی ترمیم کرکےدو تہائی اکثریت حاصل کرنا چاہتے ہیں
ایسی خبریں ا رہی ہیں کہ اپ اور فوج کے کسی افیسرکے درمیان رابطے ہیں کیا اسٹیبلشمنٹ اپکا رابطہ ہے صحافی کا سوال
ان کو جب معلوم ہوتا ہے کہ عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہے تو ان کی کانپیں ٹانک جاتی ہے،حالانکہ میرا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے کوئی بات چیت نہیں رہی
میں نے محمود خان اچکزئی کو سیاستدانوں سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے،پی ٹی ائی مذاکرات نہیں کرے گی
اگر ہم سیاست دانوں سے مذاکرات کریں گے تو اس کا مطلب ہے ہم نے موجودہ حکومت کو تسلیم کر لیا
اپ کے جو لوگ پس پردہ مذاکرات کر رہے ہیں خبر ہے کہ اپ نے جو ڈیمانڈز رکھی ہیں وہ ریجیکٹ ہو گئی ہیں صحافی کا سوال
ہمارے مطالبات
ریجیکٹ کرنے ہیں تو ریجیکٹ کر دیں میں بات ملک کے لیے کرنا چاہتا تھا
پی ٹی ائی کی پاپولیرٹی بڑھتی جا رہی ہے اپ نے بات نہیں کرنی نہ کریں مجھے کوئی جلدی نہیں ہے
عاصم منیر کو سوچنا چاہیے کہ قوم کیا فیصلہ کر رہی ہے،کدھر کھڑی ہےاور فوج کہاں کھڑی ہے
فوج اور حکومت میں ایسا فاصلہ کبھی نہیں دیکھا فوج سارے پاکستان کی ہے ایک ارمی چیف یا سیاسی پارٹی کی نہیں
انہوں نے ملک کی سب سے بڑی جماعت کو فوج کے امنے سامنے کر دیا ہے
میں چیلنج کرتا ہوں نواز شریف موجودہ حالات میں کسی چھوٹے سے گراؤنڈ میں بھی جلسہ کر کے دکھائیں