بانی پی ٹی آئی الیکشن نہیں لڑ سکتے لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت
بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی۔
لاہور ہائیکورٹ نے آر او اور ایپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔
بانی پی ٹی آئی کے این اے 122 اور این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے۔
ریٹرننگ آفیسر اور ایپلیٹ ٹربیونل نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کیے،موقف
عدالت ایپلیٹ ٹربیونل اور ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کلعدم قرار دے کر الیکشن لڑنے کی اجازت دے ،استدع