بشری بی بی راولپنڈی کے10مقدمات میں شامل تفتیش ہو گئی،ذرائع

بشری بی بی راولپنڈی کے10مقدمات میں شامل تفتیش ہو گئی،ذرائع
بشری بی بی کے تحریری جواب پولیس ہے تفتیشی افسران کو دے دیئے،ذرائع
بشری بی بی نے بیان وکلاء سلمان صفدر،فیصل ملک،حسنین سنبل کی موجودگی میں دیئے،ذرائع
میرے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے،ذرائع
بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے منصوبہ بندی کے تحت ہمارے خلاف کارروائی جاری ہے،ذرائع
کسی منصوبہ بندی،توڑ پھوڑ،جلاو گھیراو میں ملوث نہیں تھی،ذرائع
میرٹ پر تفتیش کرکے حقائق سامنے لائے جائیں،ہمیں انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے،ذرائع
بشری بی بی کے بیان قلمبند کراتے وقت بانی پی ٹی ائی بھی موجود تھے،ذرائع
بشری بی بی کے خلاف 26نومبر احتجاج پر راولپنڈی میں 10مقدمات درج ہیں
تھانہ ڈھڈیال چکوال کے مقدمہ میں بشری بی بی شامل تفتیش نہیں ہوئی،ذرائع
استغاثہ کے الزامات کو بے بنیاد،حقائق کے منافی اور جھوٹے ہیں،بشری بی بی کا موقف،ذرائع
آج تککوئی بھی عمل آئین و قانون کے منافی نہیں،بشری بی بی کا موقف،ذرائع