بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا،
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سنی اتحاد کونسل میں 86 آزاد امیدواروں نے شمولیت اختیار کی اور مسلم لیگ ن میں 8 آزاد امیدوار شامل ہوچکے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے کامیاب 101 آزاد امیدواروں میں سے 96 کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیے۔