بیرون ملک ملازمت کا موقع، سعودی عرب کو 3 لاکھ سے زائد غیر ملکی کارکن درکار

بیرون ملک ملازمت کا موقع، سعودی عرب کو 3 لاکھ سے زائد غیر ملکی کارکن درکار

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہوداحمد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو 3 لاکھ  کے قریب صرف ڈرائیور درکار ہیں، پاکستانی ورکرز کو اب زبان کے مسائل سے نکلنا چاہیے، رویئے بھی بہترکرنا ہوں گے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام نے کہا یواے ای نے بھی شکایت کی ہےکہ پاکستانی ورکرز موبائلز پرلگے رہتے، بیرون ملک اپنے رویوں سے اچھے ورکرز بنیں۔

رانا مشہود نے کہا بیورو آف امیگریشن کے مطابق ماہانہ 3 لاکھ نئی نوکریاں نکل رہی ہیں۔ جاپان تھائی لینڈ ویتنام سے سیاح پاکسان آنا چاہتے ہیں۔ ہمارے پاس ہزاروں سال پرانی سویلائزشن موجود ہے۔ ہم بدھ اور سکھ ٹورازم پر کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان کی خوبصورتی کو بھی پرمورٹ کرنا چاہیے ۔ رانا مشہود نے کہا وزیراعظم یوتھ پورٹل لازمی دیکھیں ۔۔ ہم اسٹیٹ آف دی آرٹ پورٹل بنا رہے ہیں۔

Read more

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت

By Tamsila Akhtar
سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالر سے

By Tamsila Akhtar
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل میں نے پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاوں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاوں کی مذمت کی ہے ملٹری کورٹس سے سولین

By Tamsila Akhtar
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو بانی پی ٹی ائی نے کہا کہ میں نے 22 دسمبر کو بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو کال دے دی تھی کہ وہ ترسیلات زر پاکستان نہ بھیجیں، علیمہ خان جو بیرون ملک

By Tamsila Akhtar