چھ ماہ گزرنے کے باوجود پارلیمنٹ کی سب سے اہم کمیٹی غیر فعال
چھ ماہ گزرنے کے باوجود پارلیمنٹ کی سب سے اہم کمیٹی غیر فعال
حکومت کا شیخ وقاص اکرم کو چئیرمین پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے سے انکار
حکومت کا چیئرمین پی اے سی کیلئے چار ناموں کا پینل بھیجنے پر پھر اصرار۔پارلیمانی ذرائع
اپوزیشن کے پاس ناموں کا پینل بھیجنے کے لیے آخری موقع
حکومت نے ناموں کے پینل کے لیے تحریک انصاف کو تیسری مرتبہ مراسلہ بھجوا دیا، ذرائع
چند روز میں اپوزیشن کی جانب سے نام نہ بھجوانے پر چییرمین پی اے سی کا الیکشن کروا دیا جائے گا، حکومتی ذرائع
نام فراہم نہ کیے گئے تو پی اے سی کی سربراہی کوئی بھی جماعت اکثریتی ووٹوں سے حاصل کر لے گی۔ حکومتی ذرائع
پی اے سی غیر فعال ہونے سے کھربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں سے متعلق آڈٹ رپورٹس زیر التواء