چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹرڈ کروانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے
چاہت فتح علی خان کی الیکشن کمیشن کے باہر ٹاک
چاہت فتح علی کی الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے گفتگو
اسلام آباد : سیاست کا شوق ہے ، چاہت فتح علی
پارٹی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن آیا ہے ، چاہت فتح علی
پارٹی رجسٹر نہ ہوئی توعدالت سے رجوع کروں گا ، چاہت فتح علی
سبزیاں اور پھل مہنگے نہیں ہونے چاہئیں ، چاہت فتح علی
انتقامی سیاست کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں ، چاہت فتح علی