چار ماہ پہلے جو الیکٹرک بائیکس کا وعدہ کیا تو اسے پورا کیا ہے، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز گفتگو :
چار ماہ پہلے جو الیکٹرک بائیکس کا وعدہ کیا تو اسے پورا کیا ہے، مریم نواز
الیکٹرک بائیکس کی چابیاں دیتے ہوئے خوشی ہوئی ان پر بیٹھو گے تو خوبصورت لگو گے، مریم نواز
طلبہ و طالبات کو ای بائیکس کےلئے چالیس ہزار روپے قیمت رکھی تو اسے بیس ہزار روپے کم کیا بیس ہزار روپے پنجاب حکومت دے گی، مریم نواز
پہلے بیس ہزار ای بائیکس کےلئے ایک لاکھ نوے ہزار درخواستیں آئیں، مریم نواز
ستائیس ہزار ای بائیکس تمام اضلاع میں دینے جا رہے ہیں، مریم نواز
ای بائیکس کی بہت ڈیمانڈ آئی پنجاب کے طلبہ کو کہتی ہو آج آغاز ہے فیز ٹو میں بائیکس کی تعداد بڑھائیں گے تاکہ ان کی زندگی میں آسانی ہو سکے، مریم نواز
آٹھ ہزار ای بائیکس طالبات کو دیدی ہیں، مریم نواز
بیٹیاں خود بائیکس چلانا سیکھیں بائیکس اکلوتا منصوبہ نہیں لیپ ٹاپس بھی لا رہے ہیں، مریم نواز
لیپ ٹاپ کا منصوبہ جو نوازشریف اور شہبازشریف کا تھا اسے بہت جلد لانچ کریں گے، مریم نواز
پنجاب بھر کے طلبہ و طالبات کےلئے جلد ہی لیپ ٹاپ سکیم لانچ کریں گے، مریم نواز
پچیس ارب روپے کی سکیم سے وہ بچے جو پڑھ نہیں سکتے ان کی فیس حکومت پنجاب دے گی،مریم نواز
کوئی طلبہ یا طالبات اس لئے گھر نہیں بیٹھے گا کہ وہ تعلیم کےلئے فیس نہیں دے سکتے یہ ہماری ذمہ داری ہے، مریم نواز
سٹیپ ون گرین پنجاب جارہے ہیں اور سموگ کا مسئلہ ہر سال ہوتا ہے۔ مریم نواز
گرین ٹرانسپورٹ لائیں گے پہلا صوبہ ہوگا جہاں گرین ٹرانسپورٹ ہوگی، مریم نواز
پیٹرول بائیکس کو ختم کرکے ای بائیکس پر لائیں گے، مریم نواز
پنجاب میں چارجنگ انفراسٹرکچر کا بہت بڑے پیمانے پر لا رہے ہیں ای بائیکس کےلئے سولرائز چارجنگ لائیں گے، مریم نواز
ای بائیکس کےلئے بیٹری کی تین سال کی گارنٹی ہے اگر چوری ہوتی ہے تو نئی بیٹری دیں گے، مریم نواز
سو فیصد ای بائیکس میرٹ پر دی جائیں گی، مریم نواز
دس جولائی کو ای بائیکس تقسیم کریں گے تو آج چابیاں دیدی ہیں، مریم نواز
پنجاب تعلیم طلبہ کو سہولیات دینے میں لیڈ کرے گا، مریم نواز
ایکوفرینڈلی بسوں کا معاہدہ کرلیا ہے دنیا کی بہترین کمپنی سے لینے جا رہے ہیں ای ستائیس بسیں لاہور آ جائیں گی، مریم نواز
ای بسیں چلنے سے ذاتی گاڑی کا استعمال کم ہوجائے گا، مریم نواز

تمام بائیکس چلانے والوں کو کہتی ہوں کہ ڈور سے بچنے کےلیے حفاظتی تار لگائیں اور ہیلمٹ و لائسنس کے بغیر گاڑی نہ چلائیں، مریم نواز
ملک کو استحکام چاہئیے میں چاہتی ہوں، پنجاب کے طلبہ کےلئے نئی یونیورسٹیاں اور میڈیکل کالج بنائیں گے۔ مریم نواز
ہمیں جلائو گھیرائو توڑ پھوڑ مار دو توڑ دو کی سیاست سے دور رہنا ہے، مریم نواز
وزیر پنجاب اعلیٰ مریم نواز شریف کا طلبا کو بلا سود آسان اقساط پر ای-بائیک اور پیٹرول بائیک کی فراہمی کی تقریب سے خطاب
منسٹر اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ بہت محنتی ہیں مختصر مدت میں بائیکس کی تقسیم کا پراجیکٹ مکمل کیا-مریم نواز شریف
اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں، 4 ماہ میں طلبا کی آسانی کے لیے بہترین سواری فراہم کر دی ہے-مریم نواز شریف
ماحول دوست اور خوبصورت بائیکس ہیں-مریم نواز شریف
بائیکس کی ڈاون پیمنٹ 40 ہزار میں سے 20 ہزار حکومت پنجاب دے گی-مریم نواز شریف
ایک لاکھ سے زائد درخواستیں آئی، 27200 کو مل رہی ہیں، سب اضلاع کی یکساں نمائندگی ہے -مریم نواز شریف
محمد نواز شریف بھی بہت خوش ہیں کہ بچوں کو بائیکس مل رہی ہیں -مریم نواز شریف
ای اینڈ پیٹرول بائیکس فراہمی پراجیکٹ کام کرنے والے تمام افراد کو شاباش دینا چاہتی ہوں -مریم نواز شریف
منسٹر اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد بلال قاضی بہت محنتی ہیں، شاباش -مریم نواز شریف
میں چاہتی ہوں کہ پنجاب دنیا کی طرح الیکٹرک ٹرانسپورٹ پر جاۓ - مریم نواز شریف
آج اس پراجیکٹ سے ای بائیکس کاآغاز کیا ہے اگلے فیز میں تعداد مزید بڑھائیں گے-مریم نواز شریف
ہماری کسی سکیم میں خواتین کا کوٹہ نہیں، 8 ہزار بچیوں کی درخواست آئی، سب کو دے رہے ہیں -مریم نواز شریف
بیٹیاں اپنی خود مختاری کے لیے بائیکس چلانا سیکھیں -مریم نواز شریف
انشاءاللہ آنے والے دنوں میں لیپ ٹاپ دیں گے، ماڈل کا معائنہ کیا ہے -مریم نواز شریف
طلبا جو اعلیٰ تعلیم افورڈ نہیں کر سکتے ان کے لیے 25 ارب کا سکالر شپ پروگرام لا رہے ہیں -مریم نواز شریف
آپکی تعلیم میری زمہ داری ہے، کوئی بچہ فیس نہ ہونے کی وجہ سے گھر نہیں بیٹھے گا -مریم نواز شریف
بائیکس کی ماہانہ قسط نہایت کم رکھی، جن بچوں کے والدین حیات نہیں انکی والدین کی گارنٹی کی شرط ختم کر دی -مریم نواز شریف
ماحول کی بہتری کے لیے دنیا بہت آگے چلی گئ ہمیں پنجاب گرین بنانا ہے-مریم نواز شریف
سئنیر منسٹر مریم اورنگزیب سموگ کے خاتمے اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے پر کام کر رہی ہیں -مریم نواز شریف
پنجاب کے ہر شعبے کو گرین بنائیں گے -مریم نواز شریف
پنجاب بھر میں ای بائیکس کی چارجنگ کے لیے سولر پر مبنی چارجنگ سٹیشن بنائیں گے -مریم نواز شریف
چوری اور فائر کے نتیجے میں بیٹری انشورنس بھی دی گئی -مریم نواز شریف
ایک بھی بائیکس سفارش پر نہیں دی گئی ، ای بیلٹنگ کی گئی -مریم نواز شریف
پنجاب ترقی میں اور طلبا کو سہولیات میں اور دیگر تمام شعبوں میں لیڈ کرے گا-مریم نواز شریف
ماحول دوست بس کے لیے دنیا کی معروف بس کمپنی سے ایم او یو سائن کیے ہیں -مریم نواز شریف
دسمبر تک 27 بسیں آ جائیں گی، خواب ہے کہ ہر شہر میں ماحول دوست گرین بس چلے -مریم نواز شریف
بائیکس کے ساتھ ہیلمٹ دے رہے ہیں،طلبا بائیکس کو آہستہ چلائیں، اوور سپیڈ نہیں کرنی، ماں باپ کا خیال رکھنا ہے -مریم نواز شریف
انشاءاللہ ایک کے بعد ایک اچھی سہولت دیں گے-مریم نواز شریف
پنجاب کی یوتھ تعمیراتی کام لگے نہ کہ جلاو گھیراؤ، گریبان پکڑو والی سیاست میں لگے-مریم نواز شریف
پانچ سالوں میں طلبا کو جتنی سہولتیں دے پائی، انشاءاللہ دونگی-مریم نواز شریف