چیئرمین حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان ناصر خان صاحب کی وضاحت

چیئرمین حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان ناصر خان صاحب کی وضاحت

نجی ٹور آپریٹرز کی رقوم غلط اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کے معاملے پر غلط رپورٹنگ کی گئی: حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان

نجی نور آپریٹرز کی رقوم OPAP اکاؤنٹ میں منتقل ہوئیں (OPEC) کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں: حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان

بعض ذرائع ابلاغ نے بدھ 23 اپریل 2025 کو سینٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور میں حج آرگنائز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ) کی بریفنگ کو غلط انداز میں رپورٹ کیا ہے، چیئرمین ناصر خان

ہوپ نے جس اکاؤنٹ کا ذکر کیا، وہ (OPAP یعنی آفس آف پلگرمز افیئرز پاکستان) ہے، چیئرمین ہوپ

حج آرگنائزرز گزشتہ سال سے اپنی رقوم OPAP اکاؤنٹ میں منتقل کر رہے ہیں: چیئرمین ہوپ

حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان واضح کرنا چاہتی ہیں کہ سعودی عرب کا ڈیجیٹل نظام نہایت مستحکم اور فول پروف ہے: ناصر خان

اس نظام میں کسی بھی قسم کی ابہام کی کوئی گنجائش نہیں: ہوپ

سعودی عرب کا نظام ایک عرصہ سے شفاف اور فول پروف انداز میں چل رہا ہے: چیئرمین

مقامی میڈیا میں غلط اکاونٹ سے متعلق دی گئی اطلاعات سراسر غلط رپورٹنگ کا نتیجہ ہیں: ہوپ

ان خبروں کی فوری اصلاح ضروری ہے: ناصر خان

ہوپ کبھی بھی کسی سیاسی مہم جوئی کا حصہ نہیں رہی: چیئرمین ہوپ

یہ خبر کسی سازش کا شاخسانہ ہے جو سعودی عرب اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات کو خراب کرنے کے مترادف ہے: ہوپ

ہوپ کے HGOs اور حجاج کرام سعودی عرب میں ہمیشہ پاکستان کے سفیر ہوتے ہیں: چیئرمین ناصر خان

ہماری جانب سے کبھی بھی کوئی ایسا معاملہ نہیں ہوا جو پاکستان یا سعودی عرب کے لیے کسی بھی طرح شرمندگی کا باعث ہو: ناصر خان

ہمارا سعودی عرب سے مذہبی ہم آہنگی اور دلی لگاؤ ہے: ہوپ

ہم اور ہماری حکومت پاکستان کے سعودیہ عرب سے دیرینہ تعلقات ہیں جس پر ہمیں فخر ہے: چیئرمین ہوپ

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar