چئیرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ نسیم میمن کی من مانیاں اور شاہ خرچیاں عروج پر
چئیرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ نسیم میمن کی من مانیاں اور شاہ خرچیاں عروج پر
جاری شدہ ٹینڈے منسوخ کر کے من پسند سیکورٹی کمپنی کو براہ راست ٹھیکہ دیدیا
سیہرا روکز کے مطابق ٹینڈر کے بغیر لاکھوں روپے ماہانہ خرچ کرنے کا اختیار چئیرمین بورڈ کو حاصل نہیں
چئیرمین بورڈ نے سیکیورٹی کمپنی سے دو لاکھ روپے ماہانہ کرایہ پر ویگو گاڑی بھی حاصل کر لی
ویگو گاڑی کا فیول بھی بورڈ کی ذمہ داری
سندھ حکومت میں بیس گریڈ کے افسر کو 13سو سی سی گاڑی کی اجازت ہے
نسیم میمن نے نئی گاڑی کی موجودگی کے باوجود 18سی سی گاڑی خرید لی
پروٹوکول کے لئیے 3000سی سی ویگو گاڑی کرایہ پر حاصل کی
بورڈ کو ماہانہ لاکھوں روپے کا ٹیکہ
محکمہ اینٹی کرپشن اور محکمہ بورڈز اینڈ جامعات کی پر اسرار خاموشی