چیئرمین پی ٹی ائی بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک

چیئرمین پی ٹی ائی بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک میں بتایاہے کہ
بانی چیئرمین سے 45منٹ ملاقات ہوئی
ججز کے لیٹر کے بعد پہلی ملاقات ہوئی،اس لیٹر کے حوالے سے بڑے تحفظات ہیں
لیٹر کے معاملے پر بانی چیئرمین کو بڑا دکھ ہے کہ لوگ یہاں تک بھی جاتے ہیں
اعلان کرتے ہیں اتوار کو پشاور میں 2بجے ملک کی سب سے بڑے ریلی نکالیں گی
ریلی کا مقصد عدلیہ کی ازادری اور قیدی 804کی رہائی ہو گا
ریلی میں پی ٹی ائی کے ایم این ایز،ایم پی ایز شرکت کریں گے
عمران خان کا کارہنوں کے نام پیغام ہے کہ جس جس سے زیادتی ہوئی وہ اپنا وی لاگ کرکے اپلوڈ کریں
جس جس نے زیادتی کی اسکا ںام لیکر وی لاگ اپلوڈ کریں
چیف جسٹس پاکستان کو خان صاحب کے نام سے لیٹر بھیجیں گے
لیٹر میں عمران خان کے مقدمات کو ڈیل کرنے کا احوال لکھیں گے
عمران خان کہتے ہیں کہ ہمیشہ عدلیہ کے لئے کھڑے رہیں گے
یقین دلاتے ہیں اپکا لیٹر بے جا نہیں جائے گااسکو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہصشش کریں گے