چئیرمین قائمہ کمیٹی خزانہ سلیم مانڈوی والا نے مالیاتی بل 2024 پر رپورٹ پیش کردی
چئیرمین قائمہ کمیٹی خزانہ سلیم مانڈوی والا نے مالیاتی بل 2024 پر رپورٹ پیش کردی
32 سیکٹرز کے نمائندوں کو چھ روز میں سنا،سلیم مانڈوی والا
بجٹ پر عموما 14 روز ملتے ہیں مگر اس بار 6 روز دئیے،سلیم مانڈوی والا
ملک اور پارلیمنٹ کو قرضہ لیکر چلا رہے ہیں،سلیم مانڈوی والا
قرضہ لینے کا سلسلہ ہر سال بڑھ رہا ہے،سلیم مانڈوی والا
نان فائلر والا مذاق بنا ہوا ہے بڑےسیکٹرز ٹیکس نہیں دیتے،سلیم مانڈوی
تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس کو مسترد کردیا،سلیم مانڈوی والا
دودھ اور بچوں کےدودھ پر ٹیکس کو مسترد کیا،سلیم مانڈوی والا
مخصوص افراد کےلئے خصوصی الاونس کی سفارش کی،سلیم مانڈوی والا
پولٹری فیڈ پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز دی،سلیم مانڈوی والا
مفت علاج والے ہسپتالوں کو مراعات دینے کی سفارش کی،سلیم مانڈوی والا
پیسوں پر علاج کرنے والے ہسپتالوں کو مراعات نہ دینے کی تجویز دی،سلیم مانڈوی والا
سستے موبائل فونز پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز دی،سلیم مانڈوی والا
سٹیشنری پر ٹیکسز ختم کرنے کی تجویز دی،سلیم مانڈوی والا