چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر مالی سال کے اختتام پر ون ونڈو آپریشن ہفتہ اور اتوار کو بھی فعال رہے گا۔
شہریوں کی سہولیات کے پیش نظر سی ڈی اے کا بڑا اقدام
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر مالی سال کے اختتام پر ون ونڈو آپریشن ہفتہ اور اتوار کو بھی فعال رہے گا۔
ون ونڈو آپریشن سے متعلقہ تمام شعبے ہفتہ اور اتوار کو معمول کے مطابق اپنا کام کریں گے۔
اس سہولت سے شہری مورخہ 29جون 2024 اور 30 جون 2024 کو بغیر جرمانے کے بقایاجات ادا کرسکیں گے۔
شہری ہفتے اور اتوار کو اپنے بقایاجات جمع کروانے کے لئے ون ونڈو آپریشن کی اس سہولت سے مستفید ہوسکیں