چیئرمین تحریک انصاف(نظریاتی)اختر اقبال ڈار کا ویڈیو پیغام
چیئرمین تحریک انصاف(نظریاتی)اختر اقبال ڈار کا ویڈیو پیغام
حمود الرحمان کمیشن رپورٹ قوم نہیں نوازشریف،عمران خان کو پڑھنے کی ضرورت ہے،اختر اقبال ڈار کا مشورہ
نوازشریف،عمران خان کو حمود الرحمان کمیشن سے سبق سیکھنا چاہیے،اختر اقبال ڈار
حمود الرحمان کمیشن رپورٹ ایک سچ ہے،چیئرمین تحریک انصاف (نظریاتی)اختر اقبال ڈار
سانحات سے نہ سیکھنا بھی ایک بڑا سانحہ ہے،اختر اقبال ڈار
اپنی پارٹیوں میں آمریت قائم کرنے والےحمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھنے کا کہہ رہےہیں،اختر اقبال ڈار
جب آپ لوگوں کا اقتدارچلا جائے تب آپ لوگوں کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ یاد آجاتی ہے؟اختر اقبال ڈار
یہ لوگ پاکستان کی بہتری نہیں صرف اپنے اقتدار کیلئے سب کچھ کرتے ہیں،اختر اقبال ڈار
ان لوگوں کا پاکستان کے استحکام سے کوئی لینا دینا نہیں،چیئرمین تحریک انصاف نظریاتی اختر اقبال ڈار