‏اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی ائی کی میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو

‏اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی ائی کی میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو

سب کچھ جھوٹ پر چل رہا ہے،الیکشن جھوٹے ہوئے،اداروں کی ساکھ ختم کر دی گئی

سیکورٹی تھریٹ کا کہا جا رہا ہے یہ بھی جھوٹ ہے

سارا ملک جھوٹ پر چل رہا ہے

ادارے تباہ ہو چکے ہیں،انتخابات میں پی ٹی ائی کو میدان میں نہیں انے دیا گیا

ووٹر نے پولنگ ڈے پر ان سے بدلہ لیا،لیکن ووٹ کے ذریعے تبدیلی کو تسلیم نہیں کیا گیا

انھوں نے مینڈیٹ چھین کر قوم کی امید ختم کر دی ہے

کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی،

وکلاء تک سے ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں

-اب مہنگائی میں اضافہ ہو گا،عوام باہر نکل ائے گی*

ہمارا پرامن احتجاج کا سلسہ جاری رہے گا

ہم انتخابات میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ بھی جائیں گے

سینٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے

گزشتہ سینٹ انتخابات میں گیلانی کا بیٹا پکڑا گیا،اج تک سزا نہیں ہوئی

Read more

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ  کی ملاقات۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کی صورت میں پاکستان اپنے دفاع کا حق استعمال کرسکتا ہے۔حافظ نعیم الرحمان ملاقات میں امیر جماعت اسلامی کاغزہ میں فوری جنگ بندی،انسانی امداد کی

By Tamsila Akhtar
وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت  تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں سلیبز پر انکم ٹیکس میں 2.5 فیصد تک کمی،سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں میں اضافہ تجویز ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس 5 فیصد سے کم کر کے 2.5 فیصد تک کرنے کی

By Tamsila Akhtar
پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف معرکہ حق کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرائے بی جے پی کے رہنما سبرامنیئن سوامی نے مودی سے 5

By Tamsila Akhtar
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ برائے ثالثی کے قیام پر مبارکباد وزیر خارجہ نے دنیا کو جوڑنے کیلئے ہانک کانگ کے عالمی ہب کے کردار کو سراہا وزیر خارجہ کی ایک ملک دو سسٹم کے تحت ہانگ کانگ

By Tamsila Akhtar