اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کو دورانِ قید زہر دیے جانے کا معاملہ

اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کو دورانِ قید زہر دیے جانے کا معاملہ

اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کو دورانِ قید زہر دیے جانے کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف کا محترمہ بشریٰ بی بی کی فوری رہائی اور خصوصی طبّی معائنے کا مطالبہ

محترمہ بشریٰ بی بی کو زہر دیے جانے کے معاملے کی فوری تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کےخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی محترمہ ایلیہ بالکل لغو، جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں بالکل ناجائز طور پر قید میں ہیں، ترجمان تحریک انصاف

دورانِ قید دونوں بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کی سلامتی کو خطرے میں ڈال کر ان کے بنیادی حقوق غصب کئے جارہے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

بشریٰ بی بی کو ہدف بنانے کا واحد مقصد بانی چیئرمین عمران خان کے حوصلوں کو توڑنا اور انہیں جھکنے پر مجبور کرنا ہے، ترجمان تحریک انصاف

کھانے میں زہریلے مواد کے باعث محترمہ بشریٰ بی بی کی صحت و سلامتی کو لاحق ممکنہ خطرات نہایت تشویش کا باعث ہیں، ترجمان تحریک انصاف

محترمہ بشریٰ بی بی کو فوراً رہا کیا جائے اور انہیں شوکت خانم اسپتال میں موجود ان کے قابلِ بھروسہ ڈاکٹرز سے فوری طبّی معائنے کا بنیادی حق دیا جائے، ترجمان تحریک انصاف

محترمہ بشریٰ بی بی کوکسی قسم کا گزند پہنچا تو ذمہ دار جیل انتظامیہ/حکام اور ریاست ہوں گے، ترجمان تحریک انصاف

قوم کی حقیقی آزادی، دستور کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے بے مثال استقامت دکھانے پر بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی محترمہ اہلیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar