ضم شدہ اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات

ضم شدہ اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات

ضم شدہ اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات

ضم شدہ قبائلی اضلاع کے اراکین قومی اسمبلی کا سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ضم شدہ اضلاع، ملاکنڈ ڈویژن کے چمبر آف کامرس کے نمائندوں کی خصوصی شرکت

سابقہ فاٹا گزشتہ کئی دہائیوں سے جنگ کی زد میں ہے۔ اسد قیصر

ریاست نے 860 ارب دینے کا وعدہ کیا جو ابھی تک 103 ارب دئیے گئے۔ اسد قیصر

انضمام کے وقت وفاق کی طرف سے کیے گئے وعدے ابھی تک پورے نہیں ہوئے۔ اسد قیصر

بارڈر ایریا پر تجارت کے لیے مناسب ماحول اور یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ اسد قیصر

ان علاقوں میں کوئی ریگولر اکنامی نہیں۔ اسد قیصر

ملاقات میں قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں، امن و امان اور افغانستان کے تجارتی راستے کھولنے پر بات چیت

خیبرپختونخوا میں نئے فوجی آپریشن پر تحفظات کا اظہار

قبائلی علاقوں میں زندگی معمول پر آئی نہیں کہ دوبارہ سے جنگی ماحول بننے جا رہا ہے،

قبائلی اضلاع کے اراکین پارلیمنٹ کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے سامنے استدعا

فاٹا کا انضمام کرا کر ابھی تک این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں نے حصہ نہیں دیا

قبائلی علاقوں میں ملز اور کارخانوں پر ٹیکس لگانا ظلم ہے، قبائلی اضلاع کے اراکین پارلیمنٹ

انضمام کے وقت فاٹا کو ایک مدت کے لئے ٹیکس سے بری الزمہ قرار دیا گیا، اسی سٹیٹس کو برقرار رکھا جائے، اراکین پارلیمنٹ

وفاقی وزیر خزانہ نے ارکان اسمبلی ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور پالیسوں کا از سر نو جائزہ کا کہا

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar