اداروں اور حکومتی شخصیات کے خلاف پروپیگنڈہ پر ملوث عناصر کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا معاملہ
اداروں اور حکومتی شخصیات کے خلاف پروپیگنڈہ پر ملوث عناصر کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا معاملہ
وزارت قانون نے جسٹس بابر ستار کے حکم کی روشنی میں پیکا ایکٹ ملزمان کے ٹرائل کیلئے عدالتیں تشکیل دی
پیکا ایکٹ کے ملزمان کا تحت ٹرائل
وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کےبل تحت ٹرائل کیلئے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل دیدی
جسٹس بابر ستار نے 6 جون 2024 کو وفاقی حکومت سے پیکا ایکٹ کے تحت عدالتوں کے عدم قیام پو جواب مانگا تھا
سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی روف حسن اور دیگر کا ٹرائل پیکا ایکٹ کے نئی قائم عدالتوں میں ہونے کا امکان۔ذرائع
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سول جج ایسٹ اینڈ ویسٹ کو ٹرائل کا اختیار دیدیا گیا
دیگر صوبوں میں متعلقہ ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے ججز نامزد ہونگے