دس روپے سے لیکر پانچ ہزار روپے تک تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ،
دس روپے سے لیکر پانچ ہزار روپے تک تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ،
دسمبر تک تمام کرنسی نئے ڈیزائن کے مطابق متعارف کرائی جائے کی، گورنر اسٹیٹ بنک
کاغذ کی کرنسی کی بجائے بجائے ایک نوٹ پلاسٹک کا بھی متعارف کرایا جائے گا،
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بنک جمیل احمد کی بریفنگ
نئے ڈیزائن کی کرنسی متعارف کرانے کیلئے وفاقی کابینہ سے جلد منظوری لی جائے گی
کمیٹی رکن محسن عزیز کی اسمگلنگ کی روم تھام کیلئے پانچ ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز
پانچ ہزار کی کرنسی کا نوٹ بند نہیں کیا جائے گا اور نہ ایسی تجاویز ہیں، گورنر اسٹیٹ بنک
پلاسٹک کرنسی کی لائف کاغذ کی کرنسی سے بہتر ہوئی تو مستقبل یہی استعمال ہو گی
نئے کرنسی نوٹوں میں تمام نئے فیچرز متعارف کرائے جائیں گے، گورنر مرکزی بنک جمیل احمد
پلاسٹک کرنسی کیلئے پولی مر کا پلاسٹک استعمال کیا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بنک جمیل احمد