سپریم کورٹ نے وائلڈ لائف بورڈ توہین عدالت کیس سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے وائلڈ لائف بورڈ توہین عدالت کیس سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا

اٹارنی جنرل کی جانب رعنا سعید اور وائلڈ لائف بورڈ منسٹری تبدیل کرنے بارے اگاہ کیا حکمنامہ
مونال ریسٹورنٹ کے مالک لقمان علی افضل نے کاروبار جاری رکھنے کی اجازت کیلئے درخواست دائر کی حکمنامہ
مونال کے مالک نے کاروبار کرنے پر رضامندی ظاہر کی حکمنامہ


مونال کے مالک نے اپنی پر بیان پر عمل کرنے کی بجائے سپریم کورٹ کے خلاف پراپیگنڈہ شروع کردیا حکمنامہ
مونال کے مالک نے پراپیگنڈہ میں نیشنل پارک میں غیر قانونی کاروبار کرنے کی حقیقت کو نہیں بتایاحکمنامہ
بادی النظر میں لقمان علی افضل نے سپریم کورٹ کے حکم کی بے توقیری کی حکمنامہ
سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت پر شوکاز نوٹس جاری کردیا
لقمان علی افضل سے شوکاز ملنے کے بعد دو ہفتوں میں جواب طلب
سپریم کورٹ نے سی ڈی اے سے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہوٹلز خاتمے متعلق سی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی
سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں جاری سرگرمیوں سے متعلق خیبر پختونخواہ حکومت سے رپورٹ طلب کرلی
رپورٹ چیف سیکرٹری ،سیکریٹری جنگلات اور ڈی جی گلیات کے دستخطوں سے جمع کروائی جائے حکمنامہ
سپریم کورٹ نے پائن سٹی میں فوری تعمیرات روکنے کا بھی حکم جاری کردیا حکمنامہ
سپریم کورٹ نے ڈائینو ویلی سے متعلق بھی رپورٹ طلب کرلی
سپریم کورٹ نے سیکریٹری کابینہ اور سیکریٹری ماحولیات کو آئیندہ حاضری سے استثنیٰ دے دیا حکمنامہ
کیس کی سماعت دو ہفتوں بعد دوبارہ ہوگی

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar