فلسطین کے پاکستان میں سفیر احمد جواد اے ربیعی کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات

فلسطین کے پاکستان میں سفیر احمد جواد اے ربیعی کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات
فلسطینی سفیر نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فلسطینی سفیر کا نیک تمناؤں کے اظہار پر شکریہ ادا کیا
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مسئلہ فلسطین کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا
وزیر خارجہ نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی پر زور دیا۔