فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس کے ساتھ معاہدے کب تک ہیں،فی یونٹ کتنے کی پڑ رہی ہے،تفصیلات ایوان بالا میں پیش
فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس کے ساتھ معاہدے کب تک ہیں،فی یونٹ کتنے کی پڑ رہی ہے،تفصیلات ایوان بالا میں پیش
ملک میں اس وقت گیارہ پاور پلانٹس فرنس آئل پر ہیں،دستاویز
فرنس آئل کے ذریعے فی یونٹ 35 روپے 76 پیسے سے لے کر 43 روپے 86 پیسے تک فی یونٹ پڑ رہی ہے،دستاویز
حب پاور پلانٹس اور کوہِ نور انرجی کے معاہدے 2027 تک ہیں،دستاویز
لال پیر، پاک جین کے معاہدے 2028 تک ہیں،دستاویز
صبا پاور کمپنی کا معاہدہ 2029 تک کا ہے،دستاویز
اٹک جینریشن پاور کا معاہدہ 2024 تک ہے،دستاویز
اٹلس،نشاط، نشاط چونیاں کے معاہدے 2035 تک ہیں،دستاویز
ناروال انرجی،لبرٹی پاور ٹیک کے معاہدے 2036 تک ہیں،دستاویز
وزیر توانائی کا سینیٹ میں لوڈشیڈنگ سے متعلق سوال کا جواب
نیشنل گریڈ کا کسی صوبہ سے کوئی تعلق نہیں،وزیر توانائی اویس لغاری
نقصانات کا حد رکھنے کےرکھنے کےلئے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے،اویس لغاری
لوڈشیڈنگ کسی صوبہ کو دیکھ کر نہیں کی جارہی،اویس لغاری
بجلی میں اضافہ کا اطلاق یکم جولائی سے استعمال پر ہوگا،اویس لغاری
کنزیومرز ایوریج 35 روپے فی یونٹ دے رہے ہیں،اویس لغاری
اعتراف کرتا ہوں بجلی کی قیمت زیادہ ہے،اویس لغاری
اگلے ڈیڑھ سال تک اصلاحات کرکے بجلی کی قیمت کم کرسکیں گے،اویس لغاری
وزیر اعظم شہباز شریف 1000 فیصد سولرائزیشن پر فنڈ کرنے کوتیار ہیں،وزیر توانائی
بلوچستان حکومت کا اس حوالے سے معاہدہ درکار ہیں،وزیر توانائی
زرعی ٹیوب ویلز کو بجلی دینے سےسالانہ 80 ارب روپے کا نقصان ہے،وزیر توانائی
زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے سے فائدہ ہوگا،وزیر توانائی
زرعی سولرائزیشن پر کے بہت قریب ہیں،اویس لغاری
وزیر اعظم نے واپسی پر سولرائزیشن پر بریفنگ رکھی ہے،اویس لغاری