فروری میں مہنگائی میں مزید کمی

فروری میں مہنگائی میں مزید کمی

فروری میں مہنگائی میں مزید کمی
فروری میں مہنگائی 1.5 فیصد ریکارڈ کی گئی
پاکستان شماریات بیورو نے فروری کیلئے افراط زر کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
جنوری میں مہنگائی 2.4 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی: رپورٹ
فروری 2024 میں مہنگائی 23.1 فیصد تھی : رپورٹ
فروری 2025 میں جنوری کے مقابلے میں 0.8 فیصد کی کمی ہوئی : رپورٹ
ایک ماہ میں تازہ پھلوں کی قیمت میں 14.9 فیصد کا اضافہ ہو گیا : رپورٹ
چینی 9 فیصد، مکھن 5.6 فیصد مصالحہ جات 1.6 فیصد مہنگے ہو گئے: رپورٹ
مشروبات، گھی، گوشت، چاول اور کوکنگ آئل مہنگے ہو گئے: رپورٹ
ایک ماہ میں ٹماٹر 56.7 فیصد سستے ہو گئے: رپورٹ
پیاز 31.4 فیصد، آلو 20.1 فیصد، تازہ سبزیاں 16.7 فیصد اور انڈے 14.2 فیصد سستے ہو گئے : رپورٹ
دال چنا 10.2 فیصد، چائے کی پتی 10 فیصد، بیسن 8.6 فیصد اور چنے 5۔5 فیصد سستے ہو گئے: رپورٹ

گندم 2.9 فیصد، دال ماش 2.8 فیصد، آٹا 2.2 فیصد اور مرغی 1.5 فیصد سستے ہو گئے: رپورٹ

Read more

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ  کی ملاقات۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کی صورت میں پاکستان اپنے دفاع کا حق استعمال کرسکتا ہے۔حافظ نعیم الرحمان ملاقات میں امیر جماعت اسلامی کاغزہ میں فوری جنگ بندی،انسانی امداد کی

By Tamsila Akhtar
وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت  تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں سلیبز پر انکم ٹیکس میں 2.5 فیصد تک کمی،سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں میں اضافہ تجویز ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس 5 فیصد سے کم کر کے 2.5 فیصد تک کرنے کی

By Tamsila Akhtar
پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف معرکہ حق کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرائے بی جے پی کے رہنما سبرامنیئن سوامی نے مودی سے 5

By Tamsila Akhtar
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ برائے ثالثی کے قیام پر مبارکباد وزیر خارجہ نے دنیا کو جوڑنے کیلئے ہانک کانگ کے عالمی ہب کے کردار کو سراہا وزیر خارجہ کی ایک ملک دو سسٹم کے تحت ہانگ کانگ

By Tamsila Akhtar