گذشتہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورت حال

گذشتہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورت حال

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختونخوا، پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر):خیبرپختونخوا:پٹن17، مالم جبہ15، سیدوشریف14، پاراچنار، بالاکوٹ09، کاکول، کالام08، تخت بھائی04، پشاور(ائرپورٹ، سٹی) 03، باچاخان (ائرپورٹ)02، دیر(بالائی، زیریں)02، چراٹ02، بنوں01،

پنجاب: منڈی بہاؤلدین16، جوہر آباد14، مری، ڈیرہ غازی خان10، منگلا09، چکوال08، سرگودھا07، اسلام آباد(سٹی، سیدپور06، ائرپورٹ،گولڑہ03، بوکرہ02)، راولپنڈی(چکلالہ، کچہری05، شمس آباد03)، جہلم 05، اٹک02، حافظ آباد، ملتان01،

گلگت بلتستان: چلاس03، استور02،اسکردو01،

کشمیر: مظفرآباد(ائرپورٹ، سٹی) 03، راولاکوٹ، گڑھی دوپٹہ03 اور کوٹلی میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : سبی47، گوجرانوالہ46، جیکب آباد، موہنجوداڑو، شہید بینظیر آباد، بہاولنگر، بھکر، دادو45، ڈی آئی خان، نورپورتھل، قصوراورخیرپورمیں44 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar