گرجا گھروں کی سیکورٹی کےلیے راولپنڈی پولیس کے موثرسیکورٹی انتظامات،

گرجا گھروں کی سیکورٹی کےلیے راولپنڈی پولیس کے موثرسیکورٹی انتظامات،
راولپنڈی پولیس کے 430سے زائد افسران ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،
ڈویژنل ایس پیزاور ایس ڈی پی اوز ڈیوٹی پر مامور افسران کو چیک اور ڈیوٹی کے متعلق بریف کررہے ہیں،
ایلیٹ کمانڈوز اور تھانوں کی موبائلز کی خصوصی ٹیمیں علاقے میں گشت کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں،
شہر بھر میں خصوصی پکٹس بھی لگائی گئیں ہیں،
گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا جا رہا ہے،
ڈیوٹی پر مامور افسران الرٹ ڈیوٹی کو یقینی بناتے ہوئے اردگرد کے ماحول اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں،
عبادت کے لیے آنے والے افراد کی سیکورٹی کو یقینی بناتے ہوئے ان سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے، سی پی او
اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں، سی پی او