ن لیگ کے لیے الیکشن مشکل۔۔گوجرانوالہ ن لیگ کاگڑہوتاتھااب وہاں بھی دراڑیں آگئی

الیکشن کی اسپیشل ٹرانسمیشن کےدوران سینئر صحافی عامرمتین صاحب نے کہا کہ: ن لیگ کے لیے موجودہ الیکشن کافی مشکل ہونے والے ہیں لاہور ن لیگ کا قلعہ ہوا کرناتھا مگر وہاں سے دو تین سیٹیں ہار جاتے تھے اس کے بعد گوجرانوالہ ن لیگ کا گڑ سمجھا جاتا تھا یہاں سے ن لیگ کو کبھی شکست نہیں ہوئی،
پورے گوجرانوالہ کا ووٹ ن لیگ کا ہوتا تھا وہ شیر کے علاوہ کسی دوسری پارٹی کے بارے میں سوچتے بھی نہیں اب وہ بھی خفاء خفاء نظر آتے ہیں،
2024 کے الیکشن میں ن لیگ کی مشکلات میں اضافہ۔۔
— News Hive (@NewsHive_Co) February 7, 2024
اپنے ہی گرانے لگے نشیمن پر بجلیاں؟
سینئرصحافی عامرمتین کا ن لیگ کےبارے میں بڑا انکشاف۔@AmirMateen2 #PMLNLeadership #Elections2024 #Pakistan #NawazSharif #CNIC https://t.co/t5F9HXsO7S pic.twitter.com/G4Le35NoQW
گوجرانوالہ ڈویژن وہ علاقہ تھا جو ہمیشہ سے ن لیگ کی سو فیصد سیٹیں ہوتی تھیں ۔ اصل قلعہ ن لیگ کا گوجرانوالہ تھا@AmirMateen2 @MAliDurrani @pejo53 @AUKhanOfficial1 @Zamirhaider #Elections2024 #Electioncommissionofpakistan #ElectionCommission #Elections pic.twitter.com/OZcQGNWwDA
— M T (@MusakheyraTasv) February 7, 2024
اسی طرح ن لیگ کادوسرا گھر شکر گڑھ کو سمجھا جاتاتھا نوازشریف جلسوں دانیال عزیز کا پکار پکار کر پاس بلاتے تھے مگر اسی دانیال کو ن لیگ نے اپنے ٹکٹ سے محروم رکھا، اس کے ساتھ احسن اقبال کو بھی الیکشن میں مشکلات درپیش ہیں ساتھ ہی سیالکوٹ میں خواجہ آصف بھی کمزور دکھائی دیتے ہیں،