گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مختلف جرائم کی 482 وارداتیں رپورٹ
لاہور: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مختلف جرائم کی 482 وارداتیں رپورٹ ،،،،
لاہور:چوروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں 24گھروں سے لاکھوں مالیت کا سامان لے اڑے ،پولیس
لاہور :ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے ذور پر مختلف مقامات سے 39فراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لیے ،پولیس
لاہور: ڈاکوﺅں نے جھپٹا مار کرشہریوں48 سے شاہراہ عام پر ہزاروں روپے اور موبائل فونز چھین لیے ،پولیس
لاہور: ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے ذور پر مختلف مقامات پر5شہری سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی،پولیس
لاہور:54موٹرسائیکلیں چوری، ،ایک کار چوری،4 دیگر وہیکل چوری اور متفرق چوری کی 307ورداتیں رپورٹ ،،
لاہور:ناجائز اسلحہ کے20منشیات کے31مقدمات درج کیے گئے ، پولیس
لاہور:آپریشن انویسٹی گیشن ونگ کی پولیس نے مشترکہ کاروائیوں میں 121شتہاری اور 122عدالتی مفرور بھی دھر لیے۔پولیس