حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو بڑا ریلیف دینے کے منصوبہ

حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو بڑا ریلیف دینے کے منصوبہ

وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرشہریوں کوبڑاریلیف دینےکا پلان تیار،ذرائع

نئےپیکج کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں،چاول پرسبسڈی میں اضافہ تجویز،ذرائع

دال چنااورٹوٹاچاول پرفی کلو سبسڈی25روپےسےبڑھاکر 100روپےتجویز،ذرائع

گھی پرفی کلوسبسڈی70روپےسے بڑھاکر100روپےکرنے کی تجویز، ذرائع

پیکج کےتحت چینی پر بھی فی کلوکے حساب سےسبسڈی بڑھانےکی تجویز ،ذرائع

وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت آٹے پرسبسڈی کاموجودہ ماڈل برقرار رکھنےکی تجویز،ذرائع

یوٹیلیٹی اسٹورزپروزیراعظم کےنئے پیکج کی سمری ای سی سی کے لیے بھجوادی گئی، ذرائع

وزیراعظم پیکج کےنئے ماڈل کا اطلاق ای سی سی اوروفاقی کابینہ کی منظوری کےبعد ہوگا،ذرائع

یوٹیلیٹی اسٹورز پروزیراعظم کے نئےپیکج کااطلاق یکم اگست سے کرنےکی تجویز،ذرائع

بجٹ میں اعلان کردہ وزیراعظم ریلیف پیکج کااطلاق یکم جولائی سے نہیں ہوسکا تھا،ذرائع

جب تک نئےپیکج کا اطلاق نہیں ہوتا،موجودہ وزیراعظم پیکج جاری رکھاجائےگا،ذرائع

وزیراعظم پیکج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر5بنیادی اشیاء پرسبسڈی دی جارہی ہے،حکام

چینی، گھی، آٹا، چاول،دالوں پر بی آئی ایس پی صارفین کو سبسڈی دی جارہی ہے،حکام

بجٹ میں یوٹیلٹی اسٹورز پروزیر اعظم اوررمضان پیکج کے لیے65 ارب روپے مختص کیے گئے،ذرائع

وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکج کے لیے 10 ارب روپے مختص کیے گئے، ذرائع

وزیراعظم ریلیف پیکج کے لیے رواں مالی سال 55 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں،ذرائع

گذشتہ مالی سال وزیر اعظم پیکج کےتحت35 ارب روپے مختص کیے گئے تھے،ذرائع

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar