حکومتی جماعت کے سینئر مرکزی رہنما جاوید لطیف کے جانب سے مینڈیٹ چور شہباز حکومت سے لاتعلّقی کے اظہار کا معاملہ

حکومتی جماعت کے سینئر مرکزی رہنما جاوید لطیف کے جانب سے مینڈیٹ چور شہباز حکومت سے لاتعلّقی کے اظہار کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف نے جاوید لطیف کے بیان کو ”گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے“ کے مصداق قرار دے دیا

چیری بلاسم کی مینڈیٹ چور سرکار ملکی تاریخ کی سب سے رسوا، بےحمیّت اور ساکھ اور ناموس سے محروم حکومت ہے، ترجمان تحریک انصاف

اس ضمن میں دوسری بدنام ترین حکومت چیری بلاسم کی بھتیجی کی ہے جس نے چچا کیطرح ”جوتے چمکانے“ کا آسان رستہ لے کر پنجاب کی سرکار حاصل کرلی، ترجمان تحریک انصاف

جب تک میاں شریف مرحوم کی آل اولاد سیاست میں باقی ہے، دستور پامال کرنے اور جمہور کے حقِ حکمرانی کو پیروں تلے کچلنے والے بھاری بھرکم جوتوں کی چمک مانند نہیں پڑے گی، ترجمان تحریک انصاف

سیاست میں مقتدرہ کی مداخلت اور انتخاب میں ریاستی ایجنسیوں کی نقب زنی ہمیشہ سے کی جاتی رہی ہے مگر 9 فروری کا ڈاکہ ہر لحاظ سے منفرد اور اپنی مثال آپ تھا، ترجمان تحریک انصاف

تاریخ کی اس ناجائز ترین سرکار کو خود حکمران جماعت کا بھگوڑا قائد اپنا بدنامِ زمانہ نام دینے کو بھی تیار نہیں، ترجمان تحریک انصاف

بھائی اور بیٹی کو کاسہ لیسی اور قدم بوسی میں مہارتیں دکھانے پر لگا کر تاریخ کا سب سے تھکا ہوا مداری درباریوں کے ذریعے ”گڈ کاپ“ اور ”بیڈ کاپ“ کھیلنے کی کوششیں کررہا ہے، ترجمان تحریک انصاف

پہاڑوں کی چوٹیوں پر بیٹھ کر منصوبے بنائے یا پلنگ کے نیچے چھپ کر سازشیں کرے، قوم ملک میں جاری سیاسی و انتظامی گھپلوں کا حساب مقتدرہ کے اس ٹاؤٹ ہی سے لے گی، ترجمان تحریک انصاف

عوام سفاکیّت کے کنسورشیم کے خلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاری کرے، اپنا چوری شدہ میںنڈیٹ اور ریاست میں اپنی کھوئی ہوئی حیثیت بحال کروانے کا وقت آن پہنچا ہے، ترجمان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar