فارم 47 کی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق بھی چھینا، عمر ایوب اپوزیشن لیڈر
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت ڈکلئیر کیا ہے
تارڑ نے جو پریس کانفرنس کی وہ ان کی خواہشات ہوسکتی ہیں
مری میں ن لیگ کے بڑوں کی نشست کی کھچڑی سامنے آئی
ہم مطالبہ کرتے ہیں پی پی پی، اے این پی اور باقی جماعتیں صاف صاف میدان میں آئیں
تمام جماعتیں واضع کریں کہ وہ جمہوریت کے ساتھ ہیں یا سول مارشل لاء
پاکستان کے 3 کروڑ عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا
بجٹ سپیچ پر آپ کو تین گھنٹے لگا کر تمام اعدادو شمار بتائے
کوئی ایک بھی وزیر ان اعدادوشمار کو کاؤنٹر نہ کر سکا
مہنگائی ابھی عروج پر جائے گی
ہمارے دور میں 17 روپے کا یونٹ تھا آج 85 روپے فی یونٹ ہے
پٹرولیم مصنوعات، آٹا، گھی سب کی قیمت آسمان پر جائے گی
ان سب سے عوام کا دھیان ہٹانے کے لیے یہ کھچڑی پکائی گئی
یہ وہ ہی لیڈرز ہیں جنہوں نے امیر المومنین بننے کی کوشش کی
ان کی جانب سے عدلیہ کو دبانے کی بھرپور کوشش کی گئی
ن لیگ کے کارکنان نے عدلیہ کے فیصلوں کے خلاف سڑکیں بند کیں
فارم 47 کی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق بھی چھینا
ان لوگوں کی جانب سے ای وی ایم مشین کو ختم کیا گیا
اس حکومت کے آئی ایس آئی کو حق دیا کہ لوگوں کے فون ٹیپ کریں
بجٹ بک کے اندر نجکاری ایس آئی ایف سی کے ذریعے کرنے کی کوشش کی بات کی گئی
جو کمپنیز یہ نجکاری میں لیکر جائیں گے ان کی مالیت بس ایک ہزار ارب ہے
پاکستان پیپلزپارٹی نے نیشنل عوامی پارٹی پر پابندی لگائی
ہم چاہتے ہیں کہ یہ تمام جماعتیں جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہوں
اس وقت اگر کوئی پارٹی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے وہ تو ن لیگ ہے
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف تمام کیسز ختم ہوچکے