احسن اقبال کی بلاول بھٹو پر تنقید
ابھی بلاول کا لیول نہیں کہ نواز شریف سے ڈیبیٹ کر سکے،احسن اقبال
بلاول میرے ضلع نارووال سے لاڑکانہ کی ترقی کا موازنہ کر لیں،احسن اقبال
9 مئی کو عمران خان اور ساتھیوں نے جو کیا وہ کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا ، اداروں کی حرمت سے ریاست قائم ہوتی ورنہ انتشار ریاست کا مقدر ہے ،احسن اقبال
ایٹمی طاقت کو تباہ کرنے کے لئے اداروں اور عوام میں تعلق کو توڑ کر انتشار پیدا کیا جاتا ہے ،احسن اقبال
عمران خان دنیا کو بتاتا ہے کہ پاکستان دنیا کی سب سے بڑی چور قوم ہے ہم نارمل قوم ہیں دنیا میں ہمیں کرپٹ کہنا عمران خان کی پاکستانی عوام کی توہین ہے ،احسن اقبال
عمران خان نے حملہ کر کے اداروں کا احترام ختم کرنے کی کوشش کی ، بانی پاکستان کی نشانی جناح ہاؤس کو جلانے کا کیا مقصد ہے ،احسن اقبال
خلاف فیصلہ آنے پر ملک کے چیف جسٹس پر سوشل میڈیا کے دہشت گردوں سے حملہ کروایا جاتا ہے ،احسن اقبال