احتساب عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت: 342 کابیان ریکارڈ

احتساب عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت: 342 کابیان ریکارڈ

وکلاء صفائی کی جانب سے 342 کا بیان ریکارڈ کرنے کیلئے دو دن کا وقت دیئے جانے کی درخواست بھی دائر کی گئی

عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے آج ہی 342 کا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کی

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت میں چھ بار وقفہ کیا

توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کا احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے مکالمہ

آپ نے ہمارا حق دفاع ختم کیا، میں گواہوں پر خود جرح کرنا چاہتا تھا

میری گزارش ہے کہ ہمارا حق جرح بحال کیا جائے

جج صاحب کیا آج ہی سزا کا اعلان کرنا ہے

آپ پریشان نہ ہوں، جج محمد بشیر

ہمارے پاس توشہ خانہ تحائف کی اصل قیمت آئی ہے، ہم نے اس لئے جرح کرنی تھی

میں نے جھوٹے گواہوں کو ایکسپوز کرنا تھا

مجھے موقع ملنا چاہئے تھا کہ اپنا دفاع کرسکوں

آپ نے جلدی جلدی میں سب کچھ کیا،
میرے اوپر جو الزام ہے میرے خلاف جھوٹے گواہوں کو پیش کیا گیا

سابق وزیر اعظم پر الزام لگایا گیا اس نے آفس بوائے کے ذریعے اربوں کی کرپشن کی

میری بیوی کا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں اسکو ذلیل کیا جارہا ہے

میری بیوی کو توشہ خانہ کیس میں زبردستی گھسیٹا گیا

جس تیز رفتاری سے ٹرائل ہورہے ہیں لگتا ہے سارے فیصلے آج ہونے ہیں

میں بار بار کہہ رہا ہوں میری بیوی کا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں

وزیر اعظم ہاوس کے ملٹری سیکرٹری کے ذریعے جھوٹ بلوایا گیا

عدالت نے بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان قلمبند کرلیا

بشریٰ بی بی کو 25 سوالوں پر مشتمل سوال نامہ دیا گیا تھا

سابق چیرمین تحریک انصاف کا 342 کا بیان کل ریکارڈ کیا جائے گا۔

وکلاء صفائی گواہان کی فہرست عدالت کو پیش کریں گے

سابق چیرمین تحریک انصاف کے وکلاء نے حق جرح بحال کرنے کی درخواست دائر کردی

عدالت نے دلائل سننے کے بعد جرح کا حق بحال کرنے کی استدعا مسترد کردی

وکلاء صفائی نے 342 کا بیان ریکارڈ کرنے کیلئے دو دن کا وقت مانگ لیا

عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے آج ہی 342 کا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کی

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar