ججز پر حساس اداروں کی جانب سے غیر آئینی دباو اور مداخلت کا معاملہ
راولپنڈی: ججز پر حساس اداروں کی جانب سے غیر آئینی دباو اور مداخلت کا معاملہ
ممبر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملک صالح ایڈوکیٹ نے قرار داد سیکرٹری ہائی کورٹ بار کو جمع کروا دی
ججز پر حساس اداروں کی جانب سے دباو غیر قانونی و غیر آئینی ہے، قرارداد
ماضی میں بھی عدالتی تاریخ میں سیاسی مقدمات میں جانبدارانہ فیصلوں کی بو محسوس کی گئی، قرارداد
مولوی تمیز الدین، ذوالفقار علی بھٹو اور پانامہ کیس کا فیصلہ کرنے والے ججز نے انصاف کا قتل کیا، قرارداد
اعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتیاں میرٹ کی برعکس کی جاتی ہے، قرارداد
سیاسی جماعتوں اور اداروں نے سسٹم کو یرغمال بنا رکھا ہے، قرارداد
ججز پر دباو،حراساں پریشان کرنا انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہے، قرارداد
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی حاضر سروس ججز پر مشتمل عدالتی کمیشن تشکیل دیں، قرارداد
عدالتی کمیشن معاملے کی شفاف انکوائری کرے اور رپورٹ شائع کرے، قرارداد
ججز پر غیر قانونی دباو ڈالنے اور فیصلوں پر اثر انداز ہونے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے، قرارداد