جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری کا انتخابی دفتر کا افتتاح
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری کی این اے 261 و پی بی 37 کی دشت میں انتخابی دفتر کا افتتاح
منتخب ہوکر ملک اور علاقے کی تعمیر وترقی میں کردار ادا کریں ۔سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری
روزگار کی فراہمی صحت اور تعلیم ہماری اولین ترجیح ہے ۔سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری
ملک میں سرمایہ کاری اور معاشی خودمختاری لائیں گے ۔سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری
ملک میں یکساں نصاب تعلیم ،یکساں انصاف کی فراہمی پاکستان کی دفاع اور قومی وحدت کیلئے کام کریں گے ۔سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری
جاری کردہ ۔مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان