جوڈیشل کمیشن اجلاس: کمیشن کی جسٹس عامر فاروق کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری۔ذرائع

جوڈیشل کمیشن نے آرٹیکل 181 کے تحت جسٹس گل حسن کو قائم مقام جج سپریم کورٹ لگایا گیا
جسٹس یحیی آفریدی نے جسٹس گل حسن کا نام قائم مقام جج سپریم کورٹ کیلئے نام دیا
چیف جسٹس نے ٹیکس مقدمات نمٹانے کیلئے جسٹس میاں گل حسن کی تعیناتی کی رائے دی تھی، ذرائع
سپریم کورٹ کا عارضی جج بننے کے بعد جسٹس میں گل حسن چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی دوڑ سے باہر ہوگئے، ذرائع
ایڈہاک جج کی تعینات مخصوص مدت کیلئے ہوتی جبکہ عارضی جج کی کوئی آئینی مدت مقرر نہیں، ذرائع
کمیشن کی جسٹس عامر فاروق کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری۔ذرائع
چیف جسٹس سندھ ہائیکورڑ شفیع صدیقی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری۔ذرائع
بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری۔ذرائع
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری۔ذرائع
کمیشن کی سندھ ہائیکورٹ جج صلاح الدین پنور سپریم کورٹ جج کی منظوری دیدی۔ذرائع
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد سپریم کورٹ جج کی منظوری ڈرائع
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا قائم چیف جسٹس مقرر کردیا۔ذریع جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز تعیناتی کی منظوری دیدی۔ذرائع