جے یو آئی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا خطاب
سات ستمبر مینار پاکستان پر ہونے والے یوم فتح کانفرنس سے پہلے اپنا فیصلہ واپس لے لو ورنہ اسلام آباد کے گلی کوچوں میں پھر نہیں سکوں گے
سات ستمبر کی ڈیڈ لائن دے رہے ہیں فیصلہ واپس لو
قادیانیوں کو چاردیواری میں تبلیغ کی اجازت دے کر آئین و اسلام کی خلاف ورزی کی گئی ہے
چیف جسٹس صاحب آپ قادیانی اقلیت کے حقوق کی بات کرتے ہیں پہلے قادیانیوں کو پوچھ تو لو وہ اپنے آپ کو اقلیت مانتے ہیں
قادیانی آئین کو نہ مانتے ہوئے اپنے آپکو اقلیت نہیں مانتے
پارلیمان کے دونوں ایوانوں نے غیر مسلم قرار دیا
قادیانی اور چیف جسٹس دونوں پارلیمان کے متفقہ آئین کو نہیں مانتے
قادیانی آئین کو نہیں مانتے
چیف جسٹس آئین کے مطابق فیصلہ نہ دے کر آئین کو نہیں مانتے
پارلیمان چیف جسٹس کا مواخذہ کرے
اگر قادیانیوں کی تبلیغ بارے فیصلہ واپس نہ لیا تو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیں گے