کمپٹیشن کمیشن نے انٹرنیشنل الیکٹرک پاور کو سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے حصص کی خریداری کی منظوری دے دی۔
کمپٹیشن کمیشن نے انٹرنیشنل الیکٹرک پاور کو سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے حصص کی خریداری کی منظوری دے دی۔
اینگرو انرجی لمیٹڈ نے سندھ اینگرو کول میں اپنے 11.9 فیصد حصص فروخت کے لئے پیش کئے ہیں۔
سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی ، تھر کول انرجی بورڈ اور حکومت سندھ کی ریگولیٹری نگرانی میں کام کرتی ہے۔
انٹرنیشنل الیکٹرک پاور کی شراکت داری کے ساتھ ، جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ملکی کوئلے کی پیداوار کو بڑھایا جا سکے گا۔