خانیوال میں پولیس کا کریک ڈاؤن دوبارہ شروع
تحریک انصاف کے امیدوار NA 219 سے ڈاکٹر مستنصر بلا گرفتار
خانیوال سے تحریک انصاف کے امیدوار PP-206 سے سید حسنین شاہ گرفتار
ڈسکہ سے تحریک انصاف کے امیدوار NA 73 سے علی اسجد ملہی گرفتار
تحریک انصاف کے امیدوار PP-168 سے ملک ندیم عباس کے بڑے بھائی جہانگیر عباس گرفتار
راولپنڈی سے تحریک انصاف کے امیدوار PP-17 سے راجہ راشد حفیظ پولیس کے چھاپے کے دوران ان کے چچا سمیت تحریک انصاف کے 20 کارکن گرفتار
بورےوالا سے تحریک انصاف کے امیدوار PP-231 سردار خالد نثار ڈوگر گرفتار
سرگودھا سے تحریک انصاف کے امیدوار ایڈووکیٹ ملک شفقت اعوان گرفتار
امیدوار PP-35 چوہدری محمد یوسف اور ان کے بیٹے عرفان یوسف اور عدنان یوسف گرفتار