کراچی: بدترین لوڈشیڈنگ ، اضافی بلنگ اور کے الیکٹرک کے مظالم کے خلاف مہاجر قومی موومنٹ کا جدوجہد کرنے کا فیصلہ
کراچی: بدترین لوڈشیڈنگ ، اضافی بلنگ اور کے الیکٹرک کے مظالم کے خلاف مہاجر قومی موومنٹ کا جدوجہد کرنے کا فیصلہ
کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کا ایم کیو ایم ، ن لیگ ، پیپلز پارٹی ، جے یو آئی سمیت تاجر و وکلاء برادری سے رابطہ
کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کا یکم جولائی کو تمام جماعتوں پر مشتمل کے الیکٹرک کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ ، ذرائع
کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کا چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول سے رابطہ ، ذرائع
کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کے وفد کی ایم کیو ایم کے مرکز پاکستان ہاؤس آمد ، انیس قائم خانی سے ملاقات
کراچی: یکم جولائی کو کے الیکٹرک کے خلاف بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت
کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کا نہال ہاشمی ، نثار کھوڑو ، راشد سومرو سے بھی رابطہ ، شرکت کی دعوت
کراچی: یکم جولائی کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں عوامی مسئلے پر یکجہتی کے اظہار کے لیے مشترکہ قرارداد لائی جائے گی،
کراچی: باہمی مشاورت سے تمام جماعتوں کی نمائندگی کے ساتھ ایکشن کمیٹی کے قیام اور مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا جائے گا
کراچی: بجلی کے بلوں پر پانچ سال کے لیے جی ایس ٹی اور انکم ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ رکھا جائے گا
کراچی: وفاق پر کے الیکٹرک کو لائن لاسسز پر قابو پا کر لوڈشیڈنگ بند کرنے کے لیے زور ڈالا جائے گا