کے ایم سی کے محکمہ اموات و قبرستان نے جون کے مہینے میں مختلف قبرستانوں میں مدفون افراد کے اعداد و شمار جاری کر دئیے،
کراچی: کے ایم سی کے محکمہ اموات و قبرستان نے جون کے مہینے میں مختلف قبرستانوں میں مدفون افراد کے اعداد و شمار جاری کر دئیے،
کراچی: شہر میں جاری گرم موسم اور ہیٹ اسٹروک کی لہر سے انسانی جانیں ضائع ہونے لگیں،
کراچی: جون کے پہلے ہفتے میں 430 افراد شہر کے مختلف قبرستانوں میں مدفون کئے گئے، کے ایم سی ریکارڈ
کراچی: ریکارڈ کے مطابق پہلے ہفتے میں سب سے زیادہ 92 افراد کی تدفین نارتھ کراچی کے محمد شاہ قبرستان میں ہوئیں،
کراچی: دوسرے ہفتے میں اموات مزید بڑھ کر 459 پر پہنچ گئیں، ریکارڈ
کراچی: جون کے دوسرے ہفتے میں بھی سب سے زیادہ تدفین 103 محمد شاہ قبرستان میں ہی ہوئیں،
کراچی: جون سے تیسرے اور چوتھے ہفتے میں ملا کر 761 تدفین کی گئیں،
کراچی: کے ایم سی حکام کے مطابق ان میں سے زیادہ تر اموات ہیٹ ویو سے ہوئیں،
کراچی: جون کے تیسرے ہفتے میں 420 جبکہ چوتھے ہفتے میں 341 اموات ہوئی ہیں، کے ایم سی ریکارڈ