کراچی۔ میں اسٹریٹ کراٸم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ
کراچی۔ ماہ رمضان کے دوران ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسٹریٹ کراٸم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ
ملزمان نے روزے دارو کو بھی نا بخشا، پیر کی شام ہوٸی ڈکیتی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز کو موصول
سینٹرل میں ڈکیتی وارداتوں کا تسلسل برقرار، مسلح ملزمان ایل پی جی گیس سلنڈروں کی دوکان لوٹ کرفرار
فیڈرل بی ایریا بلاک 5 میں دکان پر مسلح ملزمان نے افطار کے دوران لوٹ مار کی
واردات کے وقت متاثری افراد روزہ افطار کر رہے تھے۔ فوٹیج
دو مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر دوکان میں موجود افراد سے لوٹ مار کی، دو ملزمان دکان کے باھر موٹرسائيکل پر اپنے ساتھوں کو کور دیتے رہے
مسلح ملزمان 5 پانچ موبائل فونز 50 پچاس ہزار روپے سے زاٸد نقد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ متاثرین
واردات سے متعلق علاقہ گلبرگ پولیس کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ متاثرین