کسان ہو جایئں ہوشیار،،، رواں موسم گرما نہری پانی کے شدید بحران کا خدشہ ارسا نے گھنٹی بجا دی

کسان ہو جایئں ہوشیار،،، رواں موسم گرما نہری پانی کے شدید بحران کا خدشہ ارسا نے گھنٹی بجا دی

پانی کے ممکنہ بحران کی وجہ واپڈا کی مبینہ نااہلی، کم برف باری اور بڑی مقدار میں پانی چوری قرار
رواں موسم گرما میں پانی کا شارٹ فال 40 فی صد تک جانے کا خدشہ ہے۔ ذرائع ارسا
پانی کی تقسیم اور دستیابی کے حوالے سے ارسا ایڈوائزی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ذرائع ارسا
ارسا ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں سندہ کا شدید احتجاج ذرائع ارسا
واپڈا کی نااہلی کے باعث صوبہ سند ہ کو پانی کے بحران کا سمنا کرنا پڑے گا۔ ممبر سندہ کا احتجاج ذرائع ارسا
واپڈا تربیلا ڈیم پر توسیحی منصوبوں پر بر وقت تعمیری کام مکمل نہیں کر سکا۔ اجلاس میں بریفنگ ذرائع ارسا
ٹی فائیو منصوبے کی تعمیر میں تاخیر سے 85ہزار کیوسک پانی کا اخراج نہیں ہو سکے گا۔ بریفنگ ذرائع ارسا
ٹی فور منصوبے کی غلط ڈیزائننگ سے 30ہزار کیوسک پانی کا اخراج نہیں ہو سکے گا۔ بریفنگ
تربیلا ڈیم سے مجموعی طور پر 1لاکھ15 ہزار کیوسک پانی کی فراہمی نہیں ہو سکے گی ذرائع ارسا
منگلا ڈیم پاور یونٹس کی تعمیر نو کے باعث پنجاب کو 45ہزار کیوسک پانی کی فراہمی رک جانے کا امکان ذرائع ارسا
نہروں ،بیراجز اور دریاوں سے 15 فی صد پانی چوری بھی پانی کے بحران میں شدت پیدا کرے گی ۔ بریفنگ ذرائع ارسا
رواں خریف سیزن میں 1کروڑ کیوسک پانی سمندر میں ضائع ہونے کا امکان۔ ذرائع ارسا
صوبوں کی جانب سے پانی کی تقسیم پر غلط اعداوشمار دیئے جانے کا انکشاف ۔ ذرائع ارسا
سکھر، گدو اور کوٹری سے پانی کے اخراج کے درست اعداوشمار نہیں دیئے جاتے۔ ذرائع ارسا
سندہ کا پنجاب پر بھی پانی کی تقسیم پر مس رپورٹنگ کا الزام۔ ذرائع ارسا
ارسا اتھارٹی نے دونوں صوبوں کے پانی کو مانیٹر کرنے کے لیے احتسابی نظام فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ارسا
سندہ کے بیراجز کی بگرانی محکمہ پنجاب آبپاشی اور پنجاب کے بیراجز کی نگرانی سندہ حکام کریں گے۔ ذرائع ارسا
پانی چوری کی روک تھا م پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی قائم۔ ذرائع ارسا
ممبر ارسا سندہ اور ممبر پنجاب پانی چوری سے متعلق تحقیقات کریں گے۔ ذرائع ارسا

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar