کویت کے وزیر بجلی، پانی و توانائی ڈاکٹر محمود اے ایم بشہری سے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی ملاقات

کویت کے وزیر بجلی، پانی و توانائی ڈاکٹر محمود اے ایم بشہری سے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی ملاقات

کویت کے وزیر بجلی، پانی و توانائی ڈاکٹر محمود اے ایم بشہری سے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی ملاقات

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا کویت سے دو طرفہ تجارتی معاملات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار

دونوں ممالک جدید ٹیکنالوجی کے حصول اور تجارتی سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں:ملاقات میں گفتگو

کویت اور پاکستان کو انرجی چیلنجز کا سامنا، ایس آئی ایف سی کے تحت جوائنٹ ورکنگ گروپس پر اتفاق

کویت کوپاکستان میں سرمایہ کاری اور نئے بزنس کیلئے وسیع مواقع فراہم کریں گے:عبدالعلیم خان

پاکستان کویت کیلئے ایکسپورٹ زون اور خصوصی مراعات کیلئے تیار ہے:وفاقی وزیر سرمایہ کاری

ڈیری فارمنگ، میٹ پراڈکٹس، رائس اور اشیائے خوردونوش کا بڑا سکوپ موجود ہے:عبدالعلیم خان

کویت میں پانچویں جوائنٹ منسٹریل کمیشن کے اجلاس میں پاکستان کو اہم کامیابیاں حاصل ہو گئیں

پاکستان اور کویت کے مابین صنعتی تعاون اور انجینئرنگ کے شعبوں میں باہمی تعاون کے معاہدے

وفاقی وزیر سرمایہ کاری عبدالعلیم خان و کویت کے وزیر کامر س وانڈسٹری عمر سعود العمر نے دستخط کیے

کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کویت میں " کمرشل قونصلر" تعینات کریں گے:عبدالعلیم خان

کویت سے فارماسوٹیکل، انجینئرنگ اورآٹو موٹیو کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینگے:وفاقی وزیر

فوڈ، ٹیکسٹائل اور توانائی کے شعبوں میں کویت سے مل کر مزید سرمایہ کاری کریں گے:عبدالعلیم خان

جی سی سی ممالک کیلئے جلد پاکستان میں "ویزا آن آرائیول " شروع ہو جائیگا:عبدالعلیم خان کا خطاب

کویت کو ویٹنری سٹاف، ڈاکٹرز،نرسز و دیگر اہم شعبوں کیلئے پاکستان "ورک فورس" دے گا:وفاقی وزیر

امید ہے مستقبل میں کویت بھی پاکستانیوں کیلئے ویزے کی شرائط میں نرمی لائے گا: وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

کویت اور پاکستان کے مابین لانگ ٹرم اکنامک پارٹنر شپ کے متمنی ہیں:وفاقی وزیر سرمایہ کاری

پاکستان میں ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کاری کی خصوصی سہولتیں دی جا رہی ہیں:عبدالعلیم خان

پاکستان کے آئی ٹی، ٹور ازم، معدنیات اور زراعت کے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری ہو سکتی ہے:وفاقی وزیر

پاکستانی ٹیم کے کویت چیمبر آف کامرس سے بھی "جوائنٹ وینچرز" پرمذاکرات ہوئے ہیں:عبدالعلیم خان

کویت میں جوائنٹ منسٹریل کمیشن کا اجلاس حوصلہ افزا رہا، دو طرفہ باہمی تعاون کو فروغ حاصل ہوگا:وفاقی وزیر

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کاکویت کے لائیو سٹاک کے معروف ادارے "المعاشی" سے بھی اہم مشاورتی اجلاس

پاکستان اور کویت دودھ، انڈوں، گوشت اور دیگر ڈیری پراڈکٹس میں ایکسپورٹ کر سکتا ہے:عبدالعلیم خان

دورہ شاندار رہا، مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوئے:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا اختتامی سیشن سے خطاب

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar