کے الیکٹرک سپلائی کی 7 سال کیلئے ملٹی ائیر ٹیرف کی درخواست پر سماعت

کے الیکٹرک سپلائی کی 7 سال کیلئے ملٹی ائیر ٹیرف کی درخواست پر سماعت

کے الیکٹرک سپلائی کی 7 سال کیلئے ملٹی ائیر ٹیرف کی درخواست پر سماعت ہوئی

چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں نیپرا اتھارٹی کی سماعت کر رہی ہے

سماعت میں کے الیکٹرک کے اعلی حکام بھی شریک

کے الیکٹرک نے 7 سالہ ملٹی ائیر ٹیرف میں 10روپے فی یونٹ اضافہ مانگ لیا

کے الیکثرک بجلی کی قیمت بڑھ کر 44.7روپے فی یونٹ ہوجائے گی

اس وقت کے الیکٹرک میں پاور ٹیرف 34 روپے مقرر ہے

ورکنگ کیپٹیل کی کاسٹ وصول کرنے کی درخواست کی ہے، حکام

ہم نے مختلف ایڈجسٹمنٹ میکانزم پروپوز کیے ہیں، حکام

ہمارے کیس میں مکس کی ایڈجسٹمنٹ بھی ہے، حکام

ٹرانسمیشن لائنز کے ساتھ دیگر فائبر کیبلز بھی چل رہی ہوتی ہیں، حکام

ایسی ایکٹویٹیز کی انکم کے الیکٹرک اور کنزیومر کو 50-50 شیئر ہونی چاہئیے، حکام

ٹیرف میں ڈالر ایکسچینج ریٹ کی سالانہ ایڈجسٹمنٹ بھی پروپوز کی ہے، حکام

ہم نے ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کافی بہتر کیا ہے، کے ای حکام

اگر ضرورت پڑی تو ایڈیشنل کاسٹ کی ون ٹائم ایڈجسٹمنٹ کی بھی درخواست کریں گے، حکام

اگر کوئی ان کورڈ کاسٹ ہے تو وہ بھی وصول کرنے کی اجازت ہونی چاہئیے، حکام

کیا یہ ضروری ہے کہ 7 سال کا ملٹی ایئر ٹیرف ہونا چاہئیے، کے ای صارف

ریگولیشنز کے مطابق تو یہ ٹیرف 4 سال کے لیے ہوتا ہے، شہری

سات سال میں کئی پرامسز رول اوور ہوجاتے ہیں، کے ای صارف

اگر بروقت وعدے پورے نہ ہوں تو جرمانے بھی لگنے چاہئیں، صارف

ٹرانسمیشن کی بہتری کیلئے اربوں روپے کے الیکٹرک کو دیے گئے، صارف

کے الیکٹرک کے ٹرانسمیشن لاسز اعشاریہ 83 فیصد پر آگئے تھے، صارف

اربوں روپے خرچ کیے گئے تو نقصانات 1.3 فیصد پر کیسے چلے گئے، صارف

ملٹی ایئر ٹیرف میں کے الیکٹرک کو کئی سو ارب روہے دیے جاتے ہیں، صارف

کیا 2005 میں پرائیوٹائز کے وقت حکومت نے آپ کا ٹھیکہ لیا تھا، شہری

ورکنگ کیپیٹل کے الیکٹرک کیسے مانگ سکتا ہے، شہری

حکومت ورکنگ کیپیٹل صرف آئی پی پیز کو دیتی ہے، شہری

کے الیکٹرک اپنا کاروبار کر رہی ہے ورکنگ کیپیٹل اس کی اپنی ذمہ داری ہے، شہری

کراچی کے صارفین کیوں بھگتیں یہ سب چیزیں ، کے ای صارف

کراچی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی لگا دی گئی ہے، صارف

کراچی کے دس اسپتالوں میں 4 ہزار ہیٹ سٹروک کے مریض لائے گئے ہیں، صارف

ایدھی والے بتا رہے ہیں 427 لاشیں لائی گئی ہیں، صارف عمران شاہد

کے الیکٹرک کو اتنی سہولیات دی گئیں اور یہ کیا کر رہے ہیں، صارف

کراچی میں 15 گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، کے ای صارف

کم از کم ان کو رات کی لوڈشیڈنگ تو ختم کرنی چاہئیے، کے ای صارف

کے الیکٹرک انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے، کے ای صارف

کے الیکٹرک نیپرا کے رولز کو ہی نہیں مان رہا، کے الیکٹرک صارف

کے الیکٹرک نے ریاست کے اندر ریاست بنا رکھی ہے، صارف

اس وقت لوڈشیڈنگ پر کراچی کے لوگ بہت غصے میں ہیں، صارف

نیپرا کو کراچی کی صورت حال کا فوری نوٹس لینا چاہئیے، صارف

اس سے پہلے کے کراچی میں صورت انتہائی خراب ہوجائے، کے ای صارف

Read more

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت

By Tamsila Akhtar
سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالر سے

By Tamsila Akhtar
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل میں نے پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاوں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاوں کی مذمت کی ہے ملٹری کورٹس سے سولین

By Tamsila Akhtar
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو بانی پی ٹی ائی نے کہا کہ میں نے 22 دسمبر کو بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو کال دے دی تھی کہ وہ ترسیلات زر پاکستان نہ بھیجیں، علیمہ خان جو بیرون ملک

By Tamsila Akhtar