کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا میں گینگسٹر ازم سے فیصلہ ہونگے؟چیف جسٹس پاکستان
کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا میں گینگسٹر ازم سے فیصلہ ہونگے؟چیف جسٹس پاکستان
سول جج سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل در آمد روک رہے ہیں۔چیف جسٹس کے ریمارکس
کیا سول جج نے حکم امتناع دے کر توہین عدالت کی۔چیف جسٹس
اس قسم کے ججز کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔چیف جسٹس
آئین کے تحت ایگزیکٹو اور عدلیہ سپریم کورٹ کا حکم ماننے کے پابند ہیں۔چیف جسٹس
مارگلہ ہلز میں کمر شل سرگرمیوں کا معاملہ کسی میڈیا یا پارلیمنٹ میں اٹھایا گیا؟چیف جسٹس
کیا سوشل میڈیا اداروں اور ججز کو گالیاں دینے کے لیے ہیں؟چیف جسٹس
سوشل میڈیا لائیکس اور ڈس لائیکس کے لیے اداروں سے کھیلا جا رہا ہے۔چیف جسٹس
توپوں کا رخ ججز کی طرف کر دیا جاتا ہے،حکم غلط ہے تواس پر اٹیک کریں۔چیف جسٹس
یہاں آرڈر کے بجائے اداروں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں۔چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک ایریا میں رہائشی سرگرمیوں اور توہین عدالت کیس کی سماعت
نجی ریسٹورنٹ کے مالک لقمان علی افضل کے خلاف توہین عدالت نوٹس واپس