لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1267ایکسیڈنٹ پہ ریسکیو سروسز کی فراہمی
لاہور: پنجاب بھر میںگزشتہ 24 گھنٹوں میں 1267ایکسیڈنٹ پہ ریسکیو سروسز فراہم کی گئی، ترجمان ریسکیو فاروق احمد
لاہور:پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں620شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہاسپٹل منتقل کیاگیا، ترجمان ریسکیو
لاہور: پنجاب بھر مےں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں11اموات ہوئیں، ترجمان ریسکیو
لاہور: پنجاب بھر میں سب سے زیادہ روڈ ٹریفک حادثات264لاہور،90فیصل آباد اور80ملتان میں ہوئے، ترجمان ریسکیو
لاہور:1376زخمی افراد میں 1117مرد اور259خواتین شامل ہیں، ترجمان ریسکیو
لاہور:1267حادثات میں 1114موٹرسائیکل،71رکشے،131کاریں رپورٹ ہوئیں، ترجمان ریسکیو
صوبائی دارالحکومت
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 264ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں، ترجمان ریسکیو
لاہور: لاہور میں ٹریفک حادثات سے95شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان ریسکیو
لاہور: لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں287لوگ زخمی ہوئے، ترجمان