لاڑکانہ۔ گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی چار بچیوں کی نعشیں پانی کے تالاب سے برآمد ہوئی
لاڑکانہ۔ گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی چار بچیوں کی نعشیں پانی کے تالاب سے برآمد ہوئی
تحصیل ڈوکری کے قریب نواحی گاؤں صاحب خان ملانو میں ایک ہی خاندان کے بچیوں کی نعشیں پانی کے تالاب کے سے برآمد ہوئی
جاںبحق ہونے والوں میں پانچ سالہ بشرا ملانو۔ چھ سالہ فاطمہ۔ سات سالہ حمیرا اور آٹھ سالہ آمنہ ملانو شامل
علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نعشیں تالاب سے نکال کر گھر منتقل کی
بچیوں کی نعشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا
ایک خاندان کے چار بچیوں کی ایک ساتھ المناک واقع پر علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہوگئی
چاروں بچیاں والدیں سے ملنے کھیتوں کی طرف گئی جو لاپتہ ہوگئی تلاش کرنے پر جن کی نعشیں پانی کے تالاب سے برآمد ہوئی۔ ورثاء