لوٹےکیساتھ مریم بی بی کی مخریہ مسکراہٹ میں تصویر،عامرمتین

روحیل اصغرکوالیکشن میں ہراکےآنے والےلوٹے کیساتھ مریم بی بی نے مخریہ تصویر بنائی جوپوردن سوشل میڈیا پر کسی مخر کے طور پر کھومتی رہی عامرمتین کے مطابق مریم نواز کاایسے تصویربنوانا نہایت نامناسب فعل ہے، وہ چیف منسٹر کی امیدوارہیں انہیں ایسی باتیں زیب نہیں دیتی،
مریم بی بی نےلوٹے کیساتھ فخرمسکراہٹ میں تصویربنوائی، انہیں شرم آنی چاہیےپنجاب میں انہیں وجوہات کی بناپران کیساتھ ہاتھ ہوا، اس تصویرنےووٹ کوعزت دوکےنعرےکاجنازہ نکال دیامجھےیہ دیکھ کربہت تکلیف ہوئی مجھےمریم بی بی سےیہ توقع نہیں تھی، یہ الیکشن پراسیس پر دھبہ ہے،@AmirMateen2… pic.twitter.com/NEgwVUz5MP
— M T (@MusakheyraTasv) February 11, 2024
ان کی ایسی غیرسنجیدہ عادتوں نے پنجانؤب میں ان کاووٹ بینک کم کردیا، اپنے گھر لاہور سے شکست کا سامناہوا،
اس تصویرنےووٹ کوعزت دوکےنعرےکاجنازہ نکال دیامجھےیہ دیکھ کربہت تکلیف ہوئی مجھےمریم بی بی سےیہ توقع نہیں تھی، یہ الیکشن پراسیس پر دھبہ ہے،